غیر منقولہ
قسم کلام: صفت ذاتی
معنی
١ - وہ جائداد جو ایک جگہ سے دوسری جگہ اٹھا کر منتقل نہ کی جا سکے جیسے، مکان، گاؤں وغیرہ، اٹل، قائم، غیر متحرک۔
اشتقاق
معانی انگریزی ترجمہ صفت ذاتی ١ - وہ جائداد جو ایک جگہ سے دوسری جگہ اٹھا کر منتقل نہ کی جا سکے جیسے، مکان، گاؤں وغیرہ، اٹل، قائم، غیر متحرک۔ immovable fixed; real (as property)